Sunday, September 26, 2021

گرفتاری کے پیچھے جمعیت کا ہاتھ

*گرفتاریوں کے پیچھے "جمعیۃ" کا ہاتھ* عبداللہ ناچیز الخیری "مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے" خفیہ کیمروں اور پوشیدہ ذریعوں سے ملی اطلاع کے مطابق بیشتر بے قصور نوجوانوں اور سرکردہ علماء، ائمہ اور مسلم لیڈران کی گرفتاریوں اور اداروں کی انکوائریوں کے پیچھے جمعیۃ علماء ہند کے سرغنوں کا ہاتھ ہے۔ یہ لوگ اپنی چودھراہٹ باقی رکھنے کے لیے پہلے ترقی پذیر علماء اور مدارس کو جمعیۃ سے جوڑ کر تابع فرمان بنانے کی کوشش کرتے ہیں، جب اس میں کامیابی نہیں ملتی ہے تو پھر ان کی انکوائری اور بعد میں گرفتاری کرواتے ہیں۔ بڑے بڑے فسادات میں بھی جمعیۃ کا مخفی رول رہتا ہے اور رہا ہے۔ اس کی بہت سی مثالیں ہیں، جیسے مولانا عبدالقوی حیدرآباد، مولانا انظر شاہ کرناٹک اور مولانا عمران مہاراشٹر وغیرہ۔ اپنے اطراف میں دیکھیے ایسی بہت سی مثالیں آپ کو مل جائیں گی۔ یاد کیجیے ندوۃ العلماء کی انکوائری، مظاہر العلوم کی تفتیش اور اکل کوا پر چڑھائی وغیرہ کو، خود دارالعلوم دیوبند بھی جمعیۃ کی سیاست سے محفوظ نہیں رہ سکا۔ اندازہ کیجیے: ابھی گرفتاری کنفرم بھی نہیں ہوئی تھی اور جمعیۃ کا وکیل وہاں موجود تھا، اور خود ہی 180 دن قید میں رہنے کا فیصلہ بھی سنا دیے۔ واہ رے طرفہء تماشا، ضرور وحی کے ذریعے اطلاع ملی ہوگی۔ مگر یہ وحی کہاں سے آئی تھی، اس کی انکوائری ہونی چاہیے؟ دوسری بات یہ ہے کہ جمعیۃ کے چند تنقید و تنقیص سے بالاتر ہستیوں کو معلوم ہے کہ ہم کیس لڑیں گے تبھی لوگوں کو بے وقوف بنا سکیں گے؛ اس لیے جن کو عدالت میں لمبی مدت تک گھمانا اور گھسیٹنا ہے اور ان کے نام پر عوام کو بے وقوف بنانا ہے، تو ان کے قانونی تعاون کا سب سے پہلے اعلان کر دو، بعد میں متاثرین گڑگڑاتے رہیں گے اور آپ تماشا دیکھتے رہیں گے۔ آپ ان تمام کیسوں اور مقدموں کی تحقیقات کرا لیجیے جن کی پیروی جمعیۃ کے دونوں گروپوں نے کی ہے، کوئی بھی کیس زود حل نہیں ملے گا۔ اس میں ان کا دو فائدہ پیش نظر ہوتا ہے: ١) ایک ان کی چودھراہٹ اور برہمنی قیادت باقی رہتی ہے۔ ٢) قیدیوں کی حمایت کے نام پر کروڑوں روپے بٹورتے ہیں اور پھر سب کا مسیحا بن کر عزت بھی کماتے ہیں۔ آپ سوچیے! اگر ایسا نہیں ہوتا تو آر ایس ایس سے پرانی، افرادی و مالی طاقت رکھنے والی، آزادی میں انگریزوں کو پانی پلانے والی علماء کی تنظیم "جمعیۃ علماء ہند" آج کشمیر، تین طلاق، سی اے اے، ماب لنچنگ، منظم فسادات اور ناجائز گرفتاریوں پر اس طرح تماشائی بنی رہتی؟ یا پھر کیس لڑنے کو اپنے لیے سعادت مندی سمجھتی؟۔ "کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے"۔ آج جو مجبوریاں وہ اپنے مریدوں کو سناتے ہیں اس سے بڑی بڑی مجبوریاں اور رکاوٹیں مولانا محمود حسن، مولانا حسین احمد مدنی اور مولانا ابوالکلام آزاد کے سامنے تھیں۔ کیا وہ بھی آج کے موہن بھاگوت کی طرح گول والکر اور ہیڈگیوار سے ملتے تھے یا جینوا میں جا کر مسلمانوں کے خلاف ظالموں کی حمایت کا اعلان کرتے تھے؟!!۔ کل مفتی عبدالسمیع، پھر عمر گوتم، اب کلیم صدیقی اور آگے کون۔۔۔۔۔؟ اب قوم کو سوال کرنا ہوگا۔۔۔۔ اور قوم کے پیسوں پر شاہانہ عیش و عشرت میں مگن لوگوں کو جواب دینا ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ ناچیز الخیری .

Friday, September 24, 2021

شیطان کو کس نے گمراہ کیا

[9/24, 9:18 AM] Ayyub Makki Sb: حين رفض إبليس السجود لآدم لم يكن هناك شيطان فمن وسوس له؟ سؤال وجيه للكل 👍👍👍👍👍👍 سؤال خطير جداً .. الشيطان عندما عصى الله ، من كان شيطانه ؟؟ اقرأوا هذه السطور لتعرفوا ... من هو الشيطان الحقيقي لنا !!! إن كلمة (" نفس ") هي كلمة في منتهى الخطورة ، وقد ذُكرت في القرآن الكريم في آيات كثيرة يقول الله تبارك وتعالى في سورة ( ق ) : { وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ } نحن نؤمن بالله عز وجل ، ونذكره ونصلي في المسجد ونقرأ القرآن ، ونتصدق ، و ..... و......إلخ... وبالرغم من ذلك فما زلنا نقع فى المعاصي والذنوب ! ! ! فلماذا ؟؟ السبب في ذلك هو أننا تركنا العدو الحقيقي وذهبنا إلى عدو ضعيف ، يقول الله تعالى في مُحكم كتابُه العزيز : { إِنَّ كَيْدَ الشَّيْطَانِ كَانَ ضَعِيفًا } إنما العدو الحقيقي هو ( النفس ) نعم ... فالنفس هي القنبلة الموقوتة ، واللغم الموجود في داخل الإنسان يقول الله تبارك وتعالى في سورة ( الإسراء ) : { اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا } وقوله تبارك وتعالى في سورة ( غافر ) : { الْيَوْمَ تُجْزَىٰ كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ لَا ظُلْمَ الْيَوْمَ إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ } وقوله تبارك وتعالى في سورة ( المدثر ) : { كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ } وقوله تبارك وتعالى في سورة ( النازعات ) : { وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَىٰ } وقوله تبارك وتعالى في سورة ( التكوير ) : { عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا أَحْضَرَتْ } لاحظوا أن الآيات السابقه تدور كلها حول كلمة ( النفس ) ، فما هي هذه النفس؟؟؟ يقول العلماء : أن الآلِهة التي كانت تعبد من دون الله (( اللات ، والعزى ، ومناة ، وسواع ، وود ، ويغوث ، ويعوق ، ونسرى )) كل هذه الأصنام هدمت ماعدا إلـه مزيف مازال يعبد من دون الله ، يقول الله تبارك وتعالى : {أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَٰهَهُ هَوَاهُ } ومعنى ذلك أن هوى النفس إذا تمكن من الإنسان فإنه لا يصغى لشرع ولا لوازع ديني ، لذلك تجده يفعل ما يريد يقول الإمام البوصيري في بردته : وخالف النفس والشيطان واعصيهُما ففي جريمة ( قتل قابيل لأخيه هابيل ) يقول الله تبارك وتعالى : { فَطَوَّعَتْ لَهُ نَفْسُهُ قَتْلَ أَخِيهِ } عندما تسأل إنساناً وقع في معصية ما !!! وبعد ذلك ندم وتاب ، ما الذي دعاك لفعل هذا سوف يقول لك : أغواني الشيطان ، وكلامه هذا يؤدي إلى أن كل فعل محرم وراءه شيطان . إن السبب في المعاصي والذنوب إما من الشيطان ، وإما من النفس الأمارة بالسوء ، فالشيطان خطر .. ولكن النفس أخطر بكثييييييير ... لذا فإن مدخل الشيطان على الإنسان هو النسيان فهو ينسيك الثواب والعقاب ومع ذلك تقع في المحظور قال الله عز وجل في محكم كتابه الكريم : { وَمَا أُبَرِّئُ نَفْسِي إِنَّ النَّفْسَ لَأَمَّارَةٌ بِالسُّو } واخيراً نتضرع إلي المولى عز وجل ونقول !!! ( اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا، وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ. فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ، وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ) هناك هرمون في الجسم يفرز خلايا على القلب عندما نلهى عن ذكر الله ومن ثم تكون غشاء على القلب يسمى (( الران )) ويسبب اكتئاب حاد وحزن وضيق شديد قال تعالى ... (( كلا بل ران على قلوبهم )) أرسلها لو لشخص واحد أهم شيء أنك ماكتمت العلم وعلمته غيرك حقا يستحق القراءة..👍.🌴 [9/24, 9:19 AM] Ayyub Makki Sb: #معلومة_عالماشي " لإيلاف قريش " علمت بتفسيرها فخفت من الله أكثر .. أول مرة أسمع عتابًا من إيلاف النعم 😥 .. الحمدلله الذي بنعمته تتم الصالحات .. إقرأ سبب نزول هذه السورة .. هذه أول آية من سورة قريش تناقش مشكلة حياتية وهي ( إِلْفُ النعمة ) .. يقول الله لنا لإيلاف قريش واعتيادهم على استقامة مصالحهم ورحلتيهم بالشتاء والصيف دون النظر لواهب هذه النعم ومديمها ! 👈 كان أهل قريش معتادين على الفقر والجوع والحياة البدائية البسيطة.. 👈 لدرجة انهم عندما يصل أحدهم لشدة الفقر كان يأخد أهل بيته لمكان يسمى بالخباء يمكثوا فيه حتى يموتوا من الجوع كلهم .. والعادة هذه في الجاهلية كان اسمها الاعتفار .. 👈 وكانت هناك عائلة كبيرة اسمها بني مخزوم كانوا كلهم سيموتون من الجوع الشديد ، وعندما وصل خبرهم لهاشم بن عبد مناف أحد كبار التجار .. استاء من وجود هذا الجهل والفقر في أهل البيت الحرام ، فجاء هاشم بن عبد مناف وغير هذه العادة .. وقال لهم أنتم أحدثتم عادة تُذَلون بها بين العرب وأنتم أهل بيت الله والناس لكم تبع .. فقسم القبيلة لعشائر ، وأمر كل غني منهم بتقسيم ماله مع الفقراء من عشيرته حتى أصبح الفقير مثل الغني .. وعلمهم أصول التجارة ، ونظم لهم رحلتين في العام ، رحلة للشام ورحلة لليمن .. في الشام علمهم تجارة الفواكه في الصيف ... وفي اليمن علمهم تجارة المحصولات الزراعية في الشتاء ، حتى جاء خير الشام وخير اليمن لمكة وأصبح سكان مكة في حال أفضل وانتهت ظاهرة الاعتفار .. بدأ أهل قريش يكفروا بالنعمة بعدم شكر الله عليها.. ⛔️ كفران النعم هو بعد أن تألفها فلا تراها نعمة .. فلما ألفت قريش النعم التي أنزلها الله عليهم .. أنزل الله فيهم الأمر الإلهي بأن يعبدوا رب هذا البيت ... (فليعبدوا رب هذا البيت الذي أطعمهم من جوع وآمنهم من خوف) نعم الله على الناس عموماً لا تحصى ، فإن لم يعبدوه لسائر نعمه فليعبدوه لهذه النعمة الواحدة التي هي نعمة ظاهرة وهي دوام النعمة .. وهي إطعامهم بعد الجوع ، وتأمينهم بعد اعتيادهم العيش في رعب وخوف من الموت ... ( أطعمهم من جوع * وآمنهم من خوف ) 👈 لا تألف فتجحد ، لكن اشكر الله تألفك نِعمته .... افرح بنعمة الله عليك واشكرها حتى لو تكررت ألف مرة ، لأن مجرد دوام النعمة نعمة ، وإلف النعمة وعدم شكرها جحود وظلم .. 👈 ولتكن كلمة " الحمدلله " على لسانك في كل وقت ، قلها بقلبك عن رضا واقتناع لما فيها من أجر عظيم . الحمدلله دائمًا وأبدًا . الحمدلله كما ينبغي لجلال وجهك ولعظيم سلطانك . #منقول

Monday, September 20, 2021

بڑا شیطان سکریٹری یا شیطان

دھچگفگھ😅😅🤣😅😅🤣😅😅 *سپر پاور کون؟ سکریٹری مسجد یا شیاطین* *Who is the Super Power in Masjid? Shaitan or Masjid Committee President/Secretary?* 🤪🤪🤪 ایک بار شیطان کی مسجد کے ایک سکریٹری سے ملاقات ہو گئی، بات چیت کے دوران دونوں اس بات پر لڑ پڑے کہ سپر پاور کون؟ شیاطین یا سکریٹری مسجد شیطان نے کہا: میں نے ابو البشر آدم (علیہ السلام)کو دھوکہ دے کر جنت سے نکلوادیا یہ ہے میری طاقت، سکریٹری نے کہا: ہم بھی نائبین رسول مساجدکےامام (علماء) کو پروپیگنڈا کر کے مسجد سے نکال دیتے ہیں، اس میں کون سی بڑی بات ہے، شیطان نے کہا : میں انسانوں کو پریشان کرتا ہوں ورغلاتا ہوں، بہکاتا ہوں. سکریٹری نے کہا : میں مسجدکےامام کو پریشان کرتا ہوں،کبھی تنخواہ کاٹ کر، کبھی کاہلی کا الزام لگا کر، اور سب سے بڑی بات میں اتنی تنخواہ ہی نہیں دیتا ہوں وہ کسی لمحہ خوش رہیں، سکریٹری نے کہا ابے شیطان تُو، تو سلا دیتا ہے کبھی کبھار آرام سے، ہم تو سکون سے سونے بھی نہیں دیتے. شیطان نے کہا : ایک مولوی کے پیچھے ہم ستر شیطان لگے رہتے ہیں. سکریٹری :😀😀 پکڑی گئی نہ تمہاری کمزوری تم ستر شیطان ایک مولوی کے پیچھے ارے کمزورو ڈوب مرو، ارے ہم میں کا ایک سکریٹری ستر مولویوں کو پریشان کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے. شیطان : خاموش ہو گیا اس کے سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا جواب دے. سکریٹری : پاجامہ اٹھا کر ہنستے ہوئے خوشی سے ناچنے لگا، اس کی مسجد کے امام صاحب نے اسے دیکھ کر ناچنے سے منع فرمایا، سکریٹری نے کہا تم مجھے منع کرو گے ارے میں تم سے زیادہ جانکار ہوں، میں نے شیطان کو مات دی ہے. اور سنو! آج سے ہماری مسجد کو تمہاری ضرورت نہیں تمہیں بڑے لوگوں(اراکین) سے بات کرنے کا سلیقہ نہیں ہے ابھی اپنا سامان اٹھاؤ اور مسجد سے باہر نکل جاؤ. بیچارے امام صاحب اپنا سامان لےکر گیٹ سے باہر نکلتے وقت یہ ارادہ کر لئے کہ اب میرے ہونے والے بچہ کو مولوی نہیں بناؤں گا اورنہ کسی مسجدکاامام بناؤنگاتاکہ اسے یہ غیر معقول تنخواہ کے ساتھ ایسی ذلت نہ اٹھانی پڑھے ادھر شیطان یہ سب دیکھ رہا وہ سکریٹری کے سامنے گرگیا اور کہنے لگامان گئے بوس آپ کو یقیناً آپ ہی ہم سے اعلی ہو، ہم تو بچہ کے پیدا ہونے کے بعد اسے دینی تعلیم سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں مگر آپنے تو کمال ہی کر دیا پیدا ہونے سے پہلے ہی اس کی سیٹنگ کردی؟ واہ مان گئے بوس مان گئے *(یہ تحریر ظالم وجابر، جاہل، فتین، نکمے، ناہنجارسکریٹری وممبران مساجدکے لیے ہے)* اورموجودہ حالات میں اکثرمساجدکےسکریٹری وممبران کایہی عمل نظرآتاہے۔۔اللہ رب العزت مساجدکوان فتین ظالم وجابرکےظلم سےمحفوظ فرمائے۔۔۔۔آمین۔۔۔ جو لوگ اللہ و رسول کے لئے اخلاص کےساتھ دینی کام کر تے ہیں انہیں میرا سلام۔ فقط والسلام ۔۔۔

سب سے زیادہ قتل کس نے کیا ؟

ghjj*دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟* *1- ھٹلر.* آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟ 27 وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نے کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا. *2. جوزف اسٹالن.* اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم تھا؟ *3. ماوزے تنگ.* اس نے چودہ سے بیس ملین انسانوں کو مارا . کیا وہ مسلم تھا؟ *4. مسولینی .* چار لاکھ انسانوں کا قاتل ھے کیا وہ مسلم تھا؟ *5. اشوکا .* اس نے کلنگا کی جنگ میں ایک لاکھ انسانوں کو مارا. کیا وہ مسلم تھا؟ *6-جارج بش* کی تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں صرف عراق میں پانچ لاکھ بچے مرے. انکو میڈیا نے کبھی دہشت گرد نھیں کہا . آجکل جہاد کا لفظ سن کر غیر مسلم تشویش میں مبتلا ھوجاتے ھیں ، جبکہ جہاد کا مطلب معصوموں کو مارنا نھیں، بلکہ برائی کے خلاف اور انصاف کے حصول کی کوشش کا نام جہاد ھے . *چند اور حقائق :* 1- پہلی جنگ عظیم میں 17 ملین لوگ مرے اور جنگ کا سبب غیر مسلم تھے . 2-دوسری جنگ عظیم میں 50-55 ملین لوگ مارے گئے اور سبب؟ غیرمسلم . 3-ناگاساکی پر ایٹمی حملے میں 2 لاکھ لوگ مرے اور اسکا سبب؟ غیر مسلم 4. ویتنام کی جنگ میں 500000 اموات کا سبب بھی غیر مسلم . 5-بوسنیا کی جنگ میں بھی پانچ لاکھ موتیں ھوئیں سبب. غیرمسلم . 6-عراقی جنگ میں ابتک ایک کروڑ بیس لاکھ اموات کا سبب بھی غیر مسلم. 7_*افغانستان. فلسطین کشمیر اور برما* میں خانہ جنگی کا سبب؟غیرمسلم 8-کمبوڈیا میں تقریبا 300000 موتوں کا سبب بھی غیر مسلم . خلاصہ یہ کہ : کوئی بھی دھشت گرد مسلمان نہیں. اور کوئی مسلمان دھشت گرد نھیں . اور سب سے اھم بات یہ کہ بڑی تباہی پھیلانے والے کسی بھی ہتھیار کے موجد مسلمان نھیں . اور آج مبینہ دھشت گردوں کے ھاتھ میں جو ہتھیار ھیں وہ کسی *"اسلامی فیکٹری "* میں نھیں بنے . *اس کے باوجود اسلامک دھشت گرد مسلم دھشت گرد کے الفاظ کا استعمال صرف مسلمانوں اور اسلام کو بدنام کرنے کی ایک شازش ہے*

Saturday, September 18, 2021

شاعري مزاج کا پتہ دیتی ہے

چارلوگ ، چارسوچ ایک بادشاہ کے سامنے چار آدمی بیٹھے تھے. (١) اندھا (٢) فقیر (٣) عاشق (۴) عالم۔ بادشاہ نے یہ مصرعہ کہہ دیا: " اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں" اور سب کو حکم دیا کہ اس سے پہلے مصرعہ لگا کر شعر پورا کروـ (①) اندھے نے کہا: "اس میں گویائی نہیں اور مجھ میں بینائی نہیں، اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں" (②) فقیر نے کہا: "مانگتے تھے زر مصور جیب میں پائی نہیں، اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں" (③) عاشق نے تو چھوٹتے ہی کہا: " ایک سے جب دو ہوئے پھر لطف یکتائی نہیں، اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں" (④) عالم دین نے تو کمال ہی کر دیا، فرمانے لگے: " بت پرستی دین احمد ﷺ میں کبھی آئی نہیں، اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں" سوچ کا زاویہ ہر ایک کا الگ ہوتا ہے اور ہر کسی کا زاویہ نگاہ اس کے مطالعہ ، مجالست اور تربیت کے حساب سے ہوتا ہے ، مثبت زاویہ نگاہ ہر ترقی کا زینہ ہے۔ عرفان احمد حقانی ┄┅════❁❁════┅┄

Thursday, September 16, 2021

Brahmins is ghuspetiye

sWhere is it written that Brahmin is a foreigner? If you want to know then read the following books:- 1) Manusmriti Verse No.24 2) Written by Bal Gangadhar Tilak Arctic home in the Vedas 3) Presidential speech given by Mohandas Karamchand Gandhi in the Congress session of December 27, 1924. 4) Pandit Jawaharlal Nehru "Letter from father to daughter" 5) Written by Lala Lajtparai History of India Year Page 21-22 6) Written by Bal Gangadhar Tilak History of Bharat Varsh Pages 63 & 87 7) History of Bharat Varsh written by Pandit Shyam Bihari Mishra and Sukhdev Bihari Mishra, Part 1 pages 62 and 63 8) Written by Pt. Janardan Bhatt M.A. -Madhuri Monthly - New Discoveries of Indian Archeology 1925 - Pages 27 & 29 9) Written by Pandit Gangaprasad Caste Piercing Pages 10 and 27 10) Ravindra Darshan - Sukh Sanpatri Bhandari Pages 21 & 22 11) Indian script - Nagendranath Basu. pages 47 and 51 12) History of Civilization of Ancient India Year - Ramesh Chandra Dutt, Part-1 Pages 17 & 29 13) Origin of Hindi language - Acharya Mahavir Dwivedi 14) Hindi Language Development - Babu Shyamsundar p. 3 and 7 15) Hindutva - Pt. Laxminarayan Garde, pages 8, 9 and 29 16) Primitive abode of Aryans - Pt. Jagannath Pancholi. 17) Mahabharata Mimamsa - Rai Bahadur Chintamani Vinayak Vaidya. 18) Caste Education - Swami Satyadev Paribhrajak, pages 8 & 9 19) Speech of 29th All India Hindu Mahasammelan Ramanand Chatterjee, Modern Review 20) Today or periodical article by Acharya Prafulla Chandra Rai on 29 November 1926 21) Editorial article of Patriotic Social. page 29 February 1924 22) Prema's Vrindavan Monthly - Yogeshchandra Pal 1927 pp. 136 & 143 23) Kaka Kalelkar Report 24) History of Dharmashastra - Pava.Kane Karna 25) Hindu Civilization - Radhakrishna Mukherjee, pages 41, 47 and 59 26) DD Kosambi - Culture and Civilization of Ancient India 27) Volga to Ganga - Rahul Sankrityayan 28) Greek Origins of Konkanastha Chitpavan - Pratap Joshi 29) Na.Go.Chaphekar Chitpavan - page 295 30) According to V.K. Rajwade, a Brahmin is a foreigner 31) Swami Dayanand Saraswati - Satyapakash Granth 32) The Times of India's 2001 DNA Report 33) It is written in Rigveda that Brahmin is foreigner:- 34) Aryan's native place North Dhruva. -(Article Home in the Vedas) 35) We Brahmins have come to India from Central Asia - (Discovery of India - Pandit Jawaharlal Nehru) Oh everyone, read and say that Brahmins do not belong to India

Tuesday, September 14, 2021

بچپن کے زمانے کی یادگاریں اشعار کی شکل میں

بہت یاد آتا ھے گزرا زمانہ۔ وہ گاؤں کی گلیوں میں پِیپَل پرانا۔ 😔😔😰 وہ باغوں میں پیڑوں پہ ٹائر کے جھولے۔ وہ بارش کی بوندوں میں چھت پر نہانا۔ 😔😔😰 وہ اِملی کے پیڑوں پہ پتھر چلانا۔ جو پتھر کسی کو لگے بھاگ جانا۔ 😔😔😰 چھپا کر کے سب کی نظر سے ہمیشہ۔ وہ ماں کے دوپٹے سے سکے چرانا۔ 😔😔😰 وہ سائیکل کے پہئے کی گاڑی بنانا۔ بڑے فخر سے دوسروں کو سکھانا۔ 😔😔😰 وہ ماں کی محبت وہ والد کی شفقت۔ وہ ماتھے پہ کاجل کا ٹیکا لگانا۔ 😔😔😰 وہ کاغذ کی چڑیا بنا کر اڑانا۔ وہ پڑھنے کے ڈر سے کتابیں چھپانا۔ 😔😔😰 وہ نرکل کی قلموں سے تختی پہ لکھنا۔ وہ گھر سے سبق یاد کرکے نہ جانا۔ 😔😔😰 وہ گرمی کی چھٹی مزے سے بِتانا۔ وہ نانی کا قصّہ کہانی سنانا۔ 😔😔😰 وہ گاؤں کے میلے میں گڑ کی جلیبی۔ وہ سرکس میں خوش ہوکے تالی بجانا۔ 😔😔😰 وہ انگلی چھپا کر پہیلی بجھانا۔ وہ پیچھے سے ”ہو“ کر کے سب کو ڈرانا۔ 😔😔😰 وہ کاغذ کے ٹکڑوں پہ چور اور سپاہی۔ وہ شادی میں اڑتا ہوا شامیانہ۔ 😔😔😰 مگر یادِ بچپن کہیں سو گئی ھے۔ کہ خوابوں کی جیسے سحر ہو گئی ھے۔ 😔😔😰 یہ نفرت کی آندھی عداوت کے شعلے۔ یہ سیاست دلوں میں زہر بو گئی ھے۔ 😔😔😰 .زباں بند رکھنے کا آیا زمانہ۔ لبوں پہ نہ آئے امن کا ترانہ۔ 😔😔😰 کہ جب مل کے رہتے تھے سارے مسلماں۔ نہیں آئے گا اب وہ موسم سہانا۔ 😔😔😖😰

Monday, September 13, 2021

امریکی ماہر قانون کا قبول اسلام

سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن (Richard Nixon) کے رابرٹ کرین (Robert Crane) نامی ایک مشیر رہے ہیں. • انہوں نے عوامی قانون میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی.. • پھر بین الاقوامی قانون میں پی ایچ ڈی کی.. • پھر وہ ہارورڈ سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء کے صدر بن گئے.. • بعد ازاں وہ امریکی صدر نکسن کے مشیر برائے امور خارجہ تعینات ہوئے.. • وہ امریکی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی ڈائریکٹر بھی رہے.. • انہیں امریکہ میں سیاسی امور کا ماہر سمجھا جاتا ہے.. • وہ امریکہ میں مرکز تمدن وتجدید کے بانی ہیں.. • وہ چھ زندہ زبانوں میں روانی سے بولتے ہیں.. ایک دن امریکی صدر نکسن نے "اسلامی اصول و قواعد" کے بارے میں پڑھنا چاہا, لہذا اس نے سی آئی اے سے کہا کہ میرے لیے اس موضوع پر ایک تحقیقی مضمون تیار کرو.. انہوں نے اپنے صدر کے احکام پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ایک تحقیقی مضمون تیار کیا لیکن وہ قدرے لمبا تھا... اس نے اپنے مشیر رابرٹ کرین سے کہا کہ اس مضمون کو پڑھیں اور اس کا خلاصہ کریں۔ رابرٹ نے اس مضمون کو پڑھا اور صدر کو اس کا خلاصہ کر کے دے دیا لیکن اس مضمون کے مندرجات نے رابرٹ کو اسلام کے متعلق مزید تحقیق پر مجبور کردیا ,لہذا وہ اس موضوع کے بارے میں مزید معلومات کے لیے اسلامی سیمینارز اور کانفرنسز میں شرکت کرنے لگے... پھر وہ دن بھی آیا کہ رابرٹ نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا اور پوری ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ان کے قبول اسلام کی خبریں پھیل گئیں.. انھوں نے قبول اسلام کے بعد اپنا اسلامی نام "فاروق عبد الحق" رکھا.. وہ اسلام قبول کرنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں: بطور قانون کا طالب علم ہونے کے, مجھے اسلام میں وہ تمام قوانین ملے جن کا میں نے مطالعہ کیا.. میں نے ہارورڈ یونیورسٹی میں 3 سال تک قانون کی تعلیم حاصل کی لیکن مجھے ان کے قوانین میں ایک بار بھی لفظ "عدل" نہیں ملا, تاہم مجھے یہ لفظ اسلام میں کثرت سے ملا ہے.. انہوں نے 1981 عیسوی میں اسلام قبول کیا اور اپنا نام سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے نام پر "فاروق" رکھا جو کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد عدل کے امام تھے.. وہ کہتے ہیں: ہم ایک دفعہ ایک قانونی مباحثہ کر رہے تھے.. یہودی قانون کے ایک پروفیسر بھی ہمارے ساتھ تھے... اس کی گفتگو کی باری آئی تو اس نے بولنا شروع کیا اور اپنی گفتگو میں اسلام اور مسلمانوں پر طعن و تشنیع کرنے لگا.. جب اس کی دشنام طرازی حد سے بڑھنے لگی تو میں نے اسے خاموش کرانے کی ٹھانی.. میں نے اس سے پوچھا: کیا آپ کو امریکی آئین میں وراثت کے قانون کا حجم معلوم ہے؟ اس نے کہا: ہاں, وہ آٹھ جلدوں سے زیادہ ہے.. میں نے کہا: اگر میں آپ کے پاس وراثت کا ایسا قانون لاؤں جو دس لائنوں سے زیادہ نہیں تو کیا آپ یقین کریں گے کہ اسلام ایک سچا مذہب ہے؟ اس نے کہا: ایسا ممکن ہی نہیں کہ وراثت کا اتنا لمبا چوڑا قانون صرف دس لائنوں میں سما دیا جائے... میں نے قرآن مجید سے وراثت کی آیتیں نکالیں اور اسے پیش کردیں.. کچھ دنوں بعد وہ میرے پاس آیا اور کہنے لگا: ایک انسانی ذہن کے لیے یہ ممکن ہی نہیں کہ وہ تمام قریبی رشتے داروں کا اتنی وسعت سے احاطہ کرے کہ کسی کو بھی نہ چھوڑے اور پھر ان کے درمیان اتنے عدل سے وراثت تقسیم کرے کہ کسی ایک پر بھی ظلم نہ کرے... پھر اس یہودی نے اسلام قبول کرلیا۔ !! ڈاکٹر رابرٹ کرین (فاروق) ابھی حیات ہیں..ان کی عمر 91 سال کو پہنچ چکی ہے.. وہ اپنی وسعت و طاقت کے مطابق امریکہ میں اسلام کی شمعیں پھیلانے میں مگن ہیں... اللہ ان کے چراغ سے لاکھوں چراغ روشن کرے.. https://islammessage.org/en/article/9186/A-Converted-Muslim-from-the-White-House:-Robert-D.-Crane