Thursday, January 27, 2022
چار
🌹🌹 *حیرت انگیز معلومات* 🌈🌈🌈
*🌹🌹🌹تمام مسلمان بھاٸیوں اور بھنوں کےلیے سنہری معلومات🌹🌹🌹*
*🌹کیا آپ جانتے ہیں؟ 🌹*
🌴🌹🕓 اللہ کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 محمد کے حروف 4 ہیں-
🌴🌹🕓 رسول کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 کتاب کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 قرآن کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 مسجد کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 کلمہ کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 نماز کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 روزہ کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 زکوٰۃ کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 سورج کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 چاند کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 جہاد کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 زمین کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 نکاح کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 طلاق کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 دنیا کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 آخرت کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 سوال کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 جواب کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 گناہ کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 نیکی کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 ثواب کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 عذاب کے حروف 4 ہیں -
🌴🌹🕓 بہشت کے حروف 4 ہیں (جنَّت) -
🌴🌹🕓 دوزخ کے حروف 4 ہیں (جہنم) -
🌴🌹🕓 حضور اکرم کے دوست 4 ہیں -
🌴🌹🕓 بڑے فرشتے 4 ہیں -
🌴🌹🕓 آسمانی کتابیں 4 ہیں -
🌹 "مرتب کندہ."🌹
🌹....."العبدالضعیف سیف اللہ حنفی عفااللہ عنہ"🌹
Friday, January 21, 2022
مسواک
سامسواک جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتی
مسواک جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتی
مسواک نظر کو تیز کرتی ہے
مسواک منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے
مسواک رب کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک فرشتوں کو خوش کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک آنکھ کو منور کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک منہ کی بد بو دور کرتی ہے
مسواک دانت کا پیلاپن دور کرتی ہے
مسواک دانتوں کو چمکاتی ہے
مسواک مسوڑوں کو مضبوط بناتی ہے
مسواک کھانا ہضم کرتی ہے
مسواک بلغم کاٹتی ہے
مسواک نماز کو دو بالا کرتی ہے
مسواک راہ قرآن کو صاف کرتی ہے
مسواک فصاحت میں اضافہ کرتی ہے
مسواک معدہ مضبوط کرتی ہے
مسواک شیطان کو پریشان کرتی ہے
مسواک نیکیوں کو بڑھاتی ہے
مسواک منہ کی کڑواہت کاٹتی ہے
مسواک سر درد سے آرام پہنچاتی ہے
مسواک دانت درد سے راحت دلاتی ہے
مسواک نقاہت دور کرتی ہے
مسواک موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے
مسواک روح نکلنا آسان کرتی ہے
مسواک تکلیف دور کرتی ہے
مسواک موت کے وقت کلمہ شہادت یاد دلاتی ہے
مسواک پل صراط کو جلدی سے پار کرائے گی
مسواک کی سنت چھوڑ کر نصرانیوں کا برش اختیار کرنا ہی سخت جہالت وحماقت اور مرض قلب کی دلیل ہے
Subscribe to:
Comments (Atom)